صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3849
«صيام ثلاثة أيام من كل شهر صيام الدهر وهي أيام البيض: صبيحة ثلاث عشرة وأربع عشرة وخمس عشرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر مہینے تین دن روزہ رکھنا ہمیشہ روزہ رکھنے کے برابر ہے، اور وہ ایامِ بیض ہیں: تیرہویں، چودہویں اور پندرہویں تاریخ کی صبح۔“