حدیث نمبر: 3840
«صلاة في مسجدي هذا أفضل من ألف صلاة فيما سواه من المساجد إلا المسجد الحرام فإني آخر الأنبياء وإن مسجدي آخر المساجد»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری اس مسجد میں ایک نماز پڑھنا مسجد حرام کے سوا باقی تمام مسجدوں میں ہزار نمازوں سے افضل ہے، کیونکہ میں آخری نبی ہوں اور میری مسجد آخری مسجد ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الصاد / حدیث: 3840
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م ن] عن أبي هريرة.