حدیث نمبر: 3833
«صلاة المرأة في بيتها أفضل من صلاتها في حجرتها وصلاتها في مخدعها أفضل من صلاتها في بيتها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورت کا اپنے گھر میں نماز پڑھنا اس کے کمرے میں نماز پڑھنے سے افضل ہے، اور اس کے اندرونی کمرے میں نماز پڑھنا اس کے گھر میں نماز پڑھنے سے افضل ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الصاد / حدیث: 3833
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د] عن ابن مسعود [ك] عن أم سلمة. المشكاة ١٠٦٣, صحيح أبي داود ٥٧٩, صحيح الترغيب ٣٤٣, ابن خزيمة.