صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3826
«صلاة الرجل قاعدا نصف الصلاة ولكني لست كأحد منكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کی بیٹھ کر پڑھی گئی نماز آدھی نماز (کے برابر) ہے، لیکن میں تم میں سے کسی کی طرح نہیں ہوں۔“