صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3817
«صلاة الجماعة أفضل من صلاة أحدكم وحده خمسة وعشرين جزءا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”باجماعت نماز تم میں سے کسی کی اکیلے پڑھی گئی نماز سے پچیس گنا افضل ہے۔“