صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3811
«صوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته وانسكوا لها فإن غم عليكم فأتموا ثلاثين فإن شهد شاهدان مسلمان فصوموا وأفطروا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”چاند دیکھ کر روزہ رکھو، چاند دیکھ کر روزہ چھوڑو اور اسی کے مطابق قربانی کرو، اور اگر (چاند) تم پر مخفی ہو جائے تو تیس دن پورے کر لو، اور اگر دو مسلمان گواہی دے دیں تو (اسی کے مطابق) روزہ رکھو اور روزہ چھوڑو۔“