صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 377
«إذا اكفر الرجل أخاه فقد باء بها أحدهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی آدمی اپنے (مسلمان) بھائی کو کافر کہے، تو ان دونوں میں سے ایک ضرور اس (کفر) کے ساتھ لوٹے گا۔“