صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3759
«صدقة السر تطفئ غضب الرب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے۔“
«صدقة السر تطفئ غضب الرب»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے۔“