صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 373
«إذا أقيمت الصلاة وأراد الرجل الخلاء فليبدأ بالخلاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب نماز کھڑی ہو جائے اور آدمی قضاء حاجت کا ارادہ رکھتا ہو تو اسے چاہیے کہ پہلے قضاء حاجت کے لیے جائے۔“