صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3701
«شارب الخمر كعابد وثن وشارب الخمر كعابد اللات والعزى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شراب پینے والا بت پرست کی مانند ہے، اور شراب پینے والا لات اور عزیٰ کے پجاری کی مانند ہے۔“