صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3690
«السلف في حبل الحبلة ربا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اونٹنی کے پیٹ کے بچے کی پیدائش (کی مدت) تک ادھار (کا سودا کرنا) سود ہے۔“