صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3682
«السجدة التي في {ص} سجدها داود توبة ونحن نسجدها شكرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سورۃ ص کا سجدہ داؤد علیہ السلام نے توبہ کے طور پر کیا تھا اور ہم اسے شکرانے کے طور پر کرتے ہیں۔“