صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 364
«إذا أقبل الليل من هاهنا وأدبر النهار من هاهنا وغربت الشمس فقد أفطر الصائم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب ادھر (مشرق کی طرف) سے رات آ جائے، ادھر (مغرب کی طرف) سے دن چلا جائے اور سورج غروب ہو جائے، تو روزے دار کے افطار کا وقت ہو گیا۔“