صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3636
«سلوا الله لي الوسيلة أعلى درجة في الجنة لا ينالها إلا رجل واحد وأرجو أن أكون أنا هو»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ سے میرے لیے وسیلہ مانگو، جو جنت کا سب سے اونچا درجہ ہے، جسے صرف ایک آدمی حاصل کرے گا، اور مجھے امید ہے کہ وہ میں ہی ہوں۔“