صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3634
«سلوا الله ببطون أكفكم ولا تسألوه بظهورها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ سے (دعا مانگتے وقت) اپنی ہتھیلیوں کے اندرونی رخ سے مانگو، ان کی پشت سے مت مانگو۔“