صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3622
«ستكون بعدي هنات وهنات وهنات فمن أراد أن يفرق أمر المسلمين وهم جميع فاضربوه بالسيف كائنا من كان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے بعد کئی، کئی خرابیاں پیدا ہوں گی، پس جو کوئی مسلمانوں کا معاملہ متفرق کرنا چاہے جبکہ وہ متحد ہوں، تو اسے تلوار سے مار دو، وہ جو بھی ہو۔“