صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3617
«ستكون أمراء تشغلهم أشياء يؤخرون الصلاة عن وقتها فاجعلوا صلاتكم معهم تطوعا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عنقریب ایسے حکمران ہوں گے جو (دنیاوی) کاموں میں مصروف ہو کر نماز کو اس کے وقت سے مؤخر کر دیں گے، پس تم ان کے ساتھ (پڑھی جانے والی) اپنی نماز کو نفل بنا لینا۔“