صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3605
«سبق الكتاب أجله اخطبها إلى نفسها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(عدت کی) لکھی ہوئی مدت اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے، (اب) اس کے پاس خود اس کا نکاح کا پیغام بھیجو۔“