حدیث نمبر: 3599
«سبحان الله ماذا أنزل الليلة من الفتن؟ وماذا فتح من الخزائن؟ أيقظوا صواحب الحجر فرب كاسية في الدنيا عارية في الآخرة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«سُبْحَانَ اللَّهِ» (اللہ پاک ہے)! آج رات کیسے کیسے فتنے نازل ہوئے ہیں؟ اور خزانوں میں سے کیا کچھ کھولا گیا ہے؟ حجروں والیوں کو جگاؤ، کیونکہ بسا اوقات دنیا میں کپڑے پہننے والی (عورت) آخرت میں ننگی ہو گی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف السين / حدیث: 3599
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم خ ت] عن أم سلمة.