صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3591
«سألت جبريل أي الأجلين قضى موسى؟ قال: أكملهما وأتمهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے جبریل سے پوچھا: موسیٰ علیہ السلام نے دونوں مدتوں میں سے کون سی پوری کی؟ انہوں نے کہا: زیادہ کامل اور مکمل مدت (پوری کی)۔“