صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3588
«ساقي القوم آخرهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قوم کو پانی پلانے والا سب سے آخر میں پیے۔“
«ساقي القوم آخرهم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قوم کو پانی پلانے والا سب سے آخر میں پیے۔“