صحیح الجامع الصغیر
حرف الزاي— حرف زا
الأحاديث المبدوءة بحرف الزاي باب: حرف زا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3583
«الزبير ابن عمتي وحواريي من أمتي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زبیر میری پھوپھی کے بیٹے اور میری امت میں سے میرے حواری (خاص مددگار) ہیں۔“