صحیح الجامع الصغیر
حرف الزاي— حرف زا
الأحاديث المبدوءة بحرف الزاي باب: حرف زا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3581
«زينوا القرآن بأصواتكم فإن الصوت الحسن يزيد القرآن حسنا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرآن کو اپنی آوازوں سے مزین کیا کرو، کیونکہ اچھی آواز قرآن کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے۔“