صحیح الجامع الصغیر
حرف الزاي— حرف زا
الأحاديث المبدوءة بحرف الزاي باب: حرف زا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3579
«زودك الله التقوى وغفر ذنبك ويسر لك الخير حيثما كنت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تمہیں تقویٰ کا زادِ راہ عطا فرمائے، تمہارا گناہ بخش دے اور جہاں بھی رہو تمہارے لیے بھلائی آسان فرما دے۔“