صحیح الجامع الصغیر
حرف الزاي— حرف زا
الأحاديث المبدوءة بحرف الزاي باب: حرف زا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3577
«زوروا القبور فإنها تذكركم الآخرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قبروں کی زیارت کیا کرو کیونکہ یہ تمہیں آخرت یاد دلاتی ہیں۔“
«زوروا القبور فإنها تذكركم الآخرة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قبروں کی زیارت کیا کرو کیونکہ یہ تمہیں آخرت یاد دلاتی ہیں۔“