صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3562
«الرهن يركب بنفقته ويشرب لبن الدر إذا كان مرهونا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گروی جانور پر اس کے خرچے کے بدلے سواری کی جا سکتی ہے، اور جب دودھ والا جانور گروی ہو تو اس کے خرچے کے بدلے اس کا دودھ بھی پیا جا سکتا ہے۔“