صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3556
«الرقوب الذي لا فرط له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”راقوب وہ ہے جس کا (آگے جنت میں) کوئی پیش رو (بچہ) نہ ہو۔“
«الرقوب الذي لا فرط له»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”راقوب وہ ہے جس کا (آگے جنت میں) کوئی پیش رو (بچہ) نہ ہو۔“