حدیث نمبر: 3553
«الرعد ملك من ملائكة الله موكل بالسحاب معه مخاريق من نار يسوق بها السحاب حيث شاء الله»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گرج اللہ کے فرشتوں میں سے ایک فرشتہ ہے جو بادلوں پر مقرر ہے، اس کے پاس آگ کے کوڑے ہیں جن سے وہ بادلوں کو ہانکتا ہے جہاں اللہ چاہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الراء / حدیث: 3553
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [ت] عن ابن عباس. الصحيحة ١٨٧٢: حم، طب، حل، الضياء.