صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3551
«الرزق أشد طلبا للعبد من أجله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رزق بندے کو اس کی موت سے بھی زیادہ شدت سے تلاش کرتا ہے۔“
«الرزق أشد طلبا للعبد من أجله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رزق بندے کو اس کی موت سے بھی زیادہ شدت سے تلاش کرتا ہے۔“