صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3538
«الربا ثلاثة وسبعون بابا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سود کے تہتر دروازے ہیں۔“
«الربا ثلاثة وسبعون بابا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سود کے تہتر دروازے ہیں۔“