صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3527
«الرؤيا الحسنة هي البشرى يراها المؤمن أو ترى له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اچھا خواب خوشخبری ہے جسے مومن خود دیکھے یا اس کے لیے دیکھا جائے۔“