صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3521
«رواح الجمعة واجب على كل محتلم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جمعہ کے لیے جانا ہر بالغ پر واجب ہے۔“
«رواح الجمعة واجب على كل محتلم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جمعہ کے لیے جانا ہر بالغ پر واجب ہے۔“