صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3492
«رحم الله امرءا تكلم فغنم أو سكت فسلم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ اس شخص پر رحم فرمائے جو بولا تو فائدہ اٹھایا، یا خاموش رہا تو سلامت رہا۔“