صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3487
«رب ذي طمرين لا يؤبه له لو أقسم على الله لأبره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بسا اوقات ایسا شخص جو دو پرانے کپڑوں والا ہو اور جس کی کوئی پروا نہ کی جاتی ہو، اگر وہ اللہ کے بارے میں قسم کھا لے تو اللہ اسے پورا فرما دے۔“