صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3468
«رأيت شياطين الإنس والجن فروا من عمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے انسانوں اور جنوں کے شیطانوں کو عمر سے بھاگتے دیکھا۔“