حدیث نمبر: 3458
«رؤيا المؤمن جزء من ستة وأربعين جزءا من النبوة وهي على رجل طائر ما لم يحدث بها وإذا حدث بها وقعت»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کا خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جزء ہے، اور یہ اس وقت تک پرندے کی طرح (ہوا میں معلق) رہتا ہے جب تک اسے بیان نہ کیا جائے، اور جب اسے بیان کر دیا جائے تو وہ واقع ہو جاتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الراء / حدیث: 3458
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت ك] عن أبي رزين. الصحيحة ١٢٠، المشكاة ٤٦٢٢: حب.