صحیح الجامع الصغیر
حرف الدال— حرف دال
الأحاديث المبدوءة بحرف الدال باب: حرف دال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3419
«الدين قبل الوصية وليس لوارث وصية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرض وصیت سے پہلے ہے اور وارث کے لیے کوئی وصیت نہیں۔“
«الدين قبل الوصية وليس لوارث وصية»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرض وصیت سے پہلے ہے اور وارث کے لیے کوئی وصیت نہیں۔“