صحیح الجامع الصغیر
حرف الدال— حرف دال
الأحاديث المبدوءة بحرف الدال باب: حرف دال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3413
«الدنيا كلها متاع وخير متاع الدنيا المرأة الصالحة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دنیا ساری کی ساری سامان (فائدہ اٹھانے کی چیز) ہے، اور دنیا کے سامان میں سب سے بہتر نیک عورت ہے۔“