حدیث نمبر: 3404
«الدجال يخرج من أرض بالمشرق يقال لها خراسان يتبعه أقوام كأن وجوههم المجان المطرقة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دجال مشرق کی ایک سرزمین سے نکلے گا جسے خراسان کہا جاتا ہے، اس کے پیچھے ایسی قومیں ہوں گی جن کے چہرے گویا تہہ بہ تہہ (پرت دار) ڈھالیں ہوں گے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الدال / حدیث: 3404
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت ك] عن أبي بكر. المشكاة ٥٤٨٧: الضياء.