حدیث نمبر: 3398
«دينار أنفقته في سبيل الله ودينار أنفقته في رقبة ودينار تصدقت به على مسكين ودينار أنفقته على أهلك أعظمها أجرا الذي أنفقته على أهلك»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک دینار جو تم اللہ کی راہ میں خرچ کرو، ایک دینار جو تم غلام آزاد کرانے میں خرچ کرو، ایک دینار جو تم کسی مسکین کو صدقہ کرو اور ایک دینار جو تم اپنے گھر والوں پر خرچ کرو، ان میں سب سے بڑے اجر والا وہ ہے جو تم اپنے گھر والوں پر خرچ کرو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الدال / حدیث: 3398
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن أبي هريرة. فصل في المحلى بـ [ال] من هذا الحرف