حدیث نمبر: 3396
«دية المكاتب بقدر ما عتق منه دية الحر وبقدر ما رق منه دية العبد»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مکاتب (غلام جس نے آزادی کا معاہدہ کر رکھا ہو) کی دیت اتنی ہے کہ جتنا حصہ اس کا آزاد ہو چکا ہے اس کے بقدر آزاد شخص کی دیت اور جتنا حصہ غلامی میں باقی ہے اس کے بقدر غلام کی دیت۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الدال / حدیث: 3396
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طب] عن ابن عباس. الإرواء ١٧٢٦ – الطيالسي، حم، د، ن، قط، ك.