حدیث نمبر: 3383
«دعوة ذي النون إذ دعا بها وهو في بطن الحوت لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين لم يدع بها رجل مسلم في شيء قط إلا استجاب الله له»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ذوالنون (یونس علیہ السلام) کی دعا، جو انہوں نے اس وقت مانگی جب وہ مچھلی کے پیٹ میں تھے: تیرے سوا کوئی سچا معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ظالموں میں سے تھا، جو مسلمان آدمی بھی کسی معاملے میں یہ دعا مانگے، اللہ اس کی دعا ضرور قبول فرماتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الدال / حدیث: 3383
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ت ن ك هب الضياء] عن سعد. الكلم ١٢٢، الترغيب ٢/٢٧٥ و٣/٤٣.