صحیح الجامع الصغیر
حرف الدال— حرف دال
الأحاديث المبدوءة بحرف الدال باب: حرف دال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3368
«دخلت الجنة فسمعت خشفة بين يدي فقلت: ما هذه الخشفة؟ فقيل: الغميصاء بنت ملحان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں جنت میں گیا تو میں نے اپنے آگے قدموں کی آہٹ سنی، میں نے پوچھا: یہ کیسی آہٹ ہے؟ کہا گیا: یہ غمیصاء بنت ملحان ہیں۔“