صحیح الجامع الصغیر
حرف الدال— حرف دال
الأحاديث المبدوءة بحرف الدال باب: حرف دال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3360
«دباغ جلود الميتة طهورها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مردار (جانوروں) کی کھالوں کی دباغت ہی ان کا پاک ہونا ہے۔“
«دباغ جلود الميتة طهورها»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مردار (جانوروں) کی کھالوں کی دباغت ہی ان کا پاک ہونا ہے۔“