صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 330M
[إذا استيقظ أحدكم من نومه فرأى بللا ولم ير أنه احتلم اغتسل وإذا رأى أنه قد احتلم ولم ير بللا فلا غسل عليه]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنی نیند سے بیدار ہو اور وہ تری دیکھے مگر اسے یہ یاد نہ ہو کہ اسے احتلام ہوا ہے تو وہ غسل کرے، اور اگر وہ دیکھے کہ اسے احتلام ہوا ہے مگر وہ کوئی تری نہ دیکھے تو اس پر غسل واجب نہیں ہے۔“