صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3301
«خير أمتي القرن الذي بعثت فيه ثم الذين يلونهم ثم الذين يلونهم ثم يخلف قوم يحبون السمانة يشهدون قبل أن يستشهدوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت میں بہترین وہ زمانہ ہے جس میں مجھے بھیجا گیا، پھر وہ جو اس کے بعد آئیں، پھر وہ جو ان کے بعد آئیں، پھر ان کے بعد ایسے لوگ آئیں گے جو موٹاپا پسند کریں گے اور گواہی طلب کیے جانے سے پہلے ہی دے دیں گے۔“