صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 330
«إذا استيقظ أحدكم من منامه فتوضأ فليستنثر ثلاث مرات فإن الشيطان يبيت على خياشيمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنی نیند سے بیدار ہو اور وضو کرے تو اسے چاہیے کہ وہ تین مرتبہ اپنی ناک جھاڑے، کیونکہ شیطان اس کی ناک کے بانسے (نتھنوں کے اوپری حصے) میں رات گزارتا ہے۔“