صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3299
«خير النساء من تسرك إذا أبصرت وتطيعك إذا أمرت وتحفظ غيبتك في نفسها ومالك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین عورت وہ ہے جو جب تم اسے دیکھو تو تمہیں خوش کر دے، جب تم حکم دو تو اطاعت کرے، اور تمہاری غیر موجودگی میں اپنی ذات اور تمہارے مال کی حفاظت کرے۔“