صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3296
«خير الناس من طال عمره وحسن عمله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین شخص وہ ہے جس کی عمر لمبی اور عمل اچھا ہو۔“
«خير الناس من طال عمره وحسن عمله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین شخص وہ ہے جس کی عمر لمبی اور عمل اچھا ہو۔“