صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3293
«خير الناس قرني ثم الثاني ثم الثالث ثم يجيء قوم لا خير فيهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین لوگ میرا زمانہ ہے، پھر دوسرا، پھر تیسرا، پھر ایسے لوگ آئیں گے جن میں کوئی بھلائی نہیں ہو گی۔“